the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔10۔اکٹوبر (اعتماد نیوز)آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے آج پہلے مرحلہ کے انتخابی تشہیر کے لئے آخری دن میں وزیر اعظم نریندر مودی پر زبردست انداز میں تنقید کرتے ہوئے نریندر مودی کو ایک شیطان سے تعبیر کیا۔خیال رہے کہ بہار اسمبلی انتخابات کے لئے پہلے مرحلہ کی رائے دہی 12 اکٹوبر سے ہونے جا رہی ہے۔
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے صدر لالو پرساد یادو نے وزیر



اعظم نریندر مودی کی طوفانی انتخابی ریلیوں پر طنز کستے ہوئے آج کہا کہ ان مهاگٹھبندھن(عظیم اتحاد)نے ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کی حالت اتنی خراب کر دی ہے کہ وزیر اعظم کو پنچایت سطح پر نکڑ میٹنگیں کرنی پڑ رہی ہیں۔
مسٹر یادو نے آج ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا،146146ہم نے بی جے پی کی حالت اتنی خراب کر دی ہے کہ بہار میں وزیر اعظم کو پنچایت سطح پر نکڑ میٹنگیں کرنی پڑ رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.